Repeatedly Asked Urdu Muhavare with meaning FROM PPSC Past papers.

 

Repeatedly Asked Urdu Muhavare اردو محاورے FROM PPSC Pat papers.

محاورے معانی
آج کل کرنا وعدہ خلافی کرنا
پانچوں انگلیاں گھی میں ہونا عیش و عشرت کی زندگی گزارنا
انگوٹھا دکھانا انکار کرنا
آخرت سنوارنا نیکی کے کام کرنا
چھاتی پر پتھر رکھنا صبر کر لینا
آسمان میں چھید ہونا بہت تیز بارش ہونا
جوتیاں چٹخانا آوارہ پھرنا
جگر تھامنا صبر کرنا
آسمان سے باتیں کرنا بہت بلند ہونا
آسمان سر پر اٹھانا بہت شور مچانا
آستین چڑھانا لڑنے کو تیار ہونا
زمین و آسمان کا فرق بہت بڑا فرق
آڑ میں شکار کھیلنا دھوکا دینا
اپنے ہاتھوں قبر کھودنا اپنا نقصان خود کرنا
آگ بگولا ہونا غصہ میں آنا
آگ میں تیل ڈالنا فساد کو بڑھانا
آنکھ مارنا اشارہ کرنا
آنکھ کا تارا ہونا بہت عزیز ہونا
انگلیوں پر نچانا تنگ کرنا
اینٹ سے اینٹ بجانا تباہ کر دینا
دل بیٹھنا ہمت ٹوٹنا
دل بھر آنا آنکھوں میں آنسو آنا
دل لگی کرنا مذاق کرنا
جان میں جان آنا طبیعت کو سکون حاصل ہونا
جان بہ لب ہونا مرنے کے قریب ہونا
جان پر کھیلنا جان قربان کرنا
بال کی کھال اتارنا نقص تلاش کرنا
بات کھلنا راز معلوم ہونا
بات بڑھانا جھگڑا پھیلانا
بات بنانا بہانہ بنانا
بازار سرد ہونا کاروبار کم ہونا
بازار گرم ہونا با رونق ہونا
بڑا بول شیخی
بول بالا ہونا ترقی پانا
باغ باغ ہونا بہت خوش ہونا
بال بال بچنا مرتے مرتے بچنا
بال بیکا نہ ہونا آنچ نہ آنا
بیڑا اٹھانا ذمہ داری لینا
بغلیں بجانا خوش ہونا
بلائیں لینا بہت پیار کرنا
بھویں تاننا ناراض ہونا
بھیگی بلی بننا خاموش بیٹھنا
بھانڈا پھوڑنا بھید ظاہر کرنا
بگڑی بنانا کام بنانا
بر آنا مراد حاصل ہونا
بلائے جان ہونا وبال جان بن جانا
پانی پانی ہونا شرمندہ ہونا
جامے سے باہر ہونا غصہ میں آنا
جامے میں پھولا نہ سمانا بہت خوش ہونا
پھولے نہ سمانا بے حد خوش ہونا
پاپڑ بیلنا کئی کام کرنا
پاؤں پھیلانا بہت لالچ کرنا
پاؤں پھیلا کر سونا بے فکری کی نیند
پاؤں پھونک کر قدم رکھنا بہت احتیاط سے چلنا
پتھر کی لکیر پکی بات
پاؤں کی جوتی حقیر چیز
پَر جلنا پیش نہ چلنا
پیٹ پر پتھر باندھنا صبر کرنا
پہاڑ ٹوٹ پڑنا مصیبت کا نازل ہونا
پرانے مردے اکھیڑنا پرانے قصے لے بیٹھنا
پیٹھ ٹھوکنا حوصلہ بڑھانا
پٹی پڑھانا گمراہ کرنا
پگڑی اتارنا بےعزت کرنا
پیٹھ دکھانا ڈر کر بھاگ جانا
پاؤں دھو دھو کر پینا عزت کرنا
پیٹ میں بل پڑنا بے حد ہنسنا
پیٹ میں چوہے دوڑنا بھوک لگنا
پاپڑ بیلنا کئی کام کرنا
پروان چڑھنا جوان ہونا
پروان چڑھنا جوان ہونا
پالا پڑنا واسطہ پڑنا
پاؤں پھیلانا بہت لالچ کرنا
زخم پر نمک چھڑکنا تکلیف بڑھانا
پاؤں پھیلا کر سونا بے فکری کی نیند
پاؤں پھونک کر قدم رکھنا بہت احتیاط سے چلنا
پتھر کی لکیر پکی بات
پیٹ پر پتھر باندھنا صبر کرنا
پہاڑ ٹوٹ پڑنا مصیبت کا نازل ہونا
پرانے مردے اکھیڑنا پرانے قصے لے بیٹھنا
پیٹ کا ہلکا ہونا کم ظرف ہونا
ڈکار جانا بے ایمان ہو کر ہضم کرجانا
رائی کا پہاڑ بنانا بات کو بڑھا کر پیش کرنا
رنگ رلیاں منانا خوشی منانا
ڈھلتی پھرتی چھاؤں ہونا زوال کی حالت ہونا
رال ٹپکنا لالچ ہونا
ریت کی دیوار کھڑی کرنا بے فائدہ کام کرنا
رنگ جمانا سکہ بٹھانا
زمین و آسمان کے قلابے ملانا مبالغہ سے کام لینا
زمین پر پاؤں نہ رکھنا غرور کرنا
زہر کے گھونٹ پینا غصہ پی جانا
زار زار رونا بہت رونا
زخم ہرا ہونا صدمے کا تازہ ہونا
زندگی وبال ہونا مشکل ہونا
رونگٹے کھڑے ہونا ڈر جانا
رنگ فق ہونا ڈر جانا
زبان زد ہونا مشہور ہونا
زیرو زبر کرنا تباہ کرنا
زندہ درگور ہوجانا بہت تکلیف ہونا
سینے پر سانپ لوٹنا رشک کرنا
سولی پر نیند آنا نیند ضرور آتی ہے
سلام کہنا چھوڑ دینا
سرخاب کا پَر لگنا خاص خوبی ہونا
سورج کو چراغ دکھانا دانا کو نصیحت کرنا
سبز باغ دکھانا فریب دینا
سکتے کا عالم طاری ہونا بے حس ہونا
سانس پھولنا ہانپنا
اپنے منہ میاں مٹھو اپنی تعریف خود کرنا
اتنا سا منہ نکل آنا کمزور ہونا
سر قلم کرنا سر کاٹنا
پیٹ کا ہلکا ہونا کم ظرف ہونا
سر پر کفن باندھنا مرنے کو تیار ہونا
پیٹھ ٹھوکنا حوصلہ بڑھانا
پٹی پڑھانا گمراہ کرنا
پگڑی اتارنا بےعزت کرنا
پیٹھ دکھانا ڈر کر بھاگ جانا
پاؤں دھو دھو کر پینا عزت کرنا
پاؤں کی جوتی حقیر چیز
پَر جلنا پیش نہ چلنا
پیٹ میں بل پڑنا بے حد ہنسنا
پیٹ میں چوہے دوڑنا بھوک لگنا
پھول جھڑنا اچھی بولی
پیچ و تاب کھانا غصہ میں ہونا
تاب نہ لانا برداشت نہ کرنا
تارے گننا رات بھر جاگنا
ترکی بہ ترکی جواب دینا شکن جواب دینا
رسی کا سانپ بنانا جھوٹ کو سچ بنانا
رات آنکھوں میں کاٹنا مصیبت میں جاگنا
رات سولی پر کاٹنا تکلیف اٹھانا
تین پانچ کرنا ٹال مٹول کرنا
تارے توڑنا انوکھا کام
تن بدن میں آگ لگنا بہت غصہ آنا
تصویر بن جانا خاموش ہونا
تلوار کا کھیت جنگ کا میدان
ترکی تمام ہونا غرور جاتا رہنا
تین حرف بھیجنا لعنت بھیجنا
تھوک کر چاٹنا قول و قرار سے پھر جانا
تھالی کا بینگن رخ بدلنے والا
تیور بدلنا غصے میں ہونا
تو تو میں میں کرنا تکرار کرنا
تنکے کا پہاڑ بنانا مبالغہ سے کام لینا
ٹھوکریں کھانا مارے مارے پھرنا
اپنا الو سیدھا کرنا اپنا مطلب نکالنا
آتش زیر پا ہونا بہت بے قرار ہونا
دھجیاں اڑانا ذلیل کرنا
دانت تلے انگلی دبانا گھبرا جانا
دانت کاٹی روٹی کھانا گہری دوستی ہونا
ڈٹ جانا جم کر کھڑا ہو جانا
ڈنکے کی چوٹ کہنا اعلانیہ کہنا
ڈنکا بجنا بول بالا ہونا