Repeatedly Asked Urdu Muhavare FPSC KPPSC SPSC

Repeatedly Asked Urdu Muhavare اردو محاورے FPSC KPPSC SPSC

محاورےمعانی
آٹے میں نمک کے برابر ہونابہت کم ہونا
ٹانگ اڑاناخواہ مخواہ دخل دینا
ٹانگ تلے سے نکالناشکست دینا
ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلناچھپ کر برے کام کرنا
اپنے گریبان میں منہ ڈالنااپنی حالت پر غور کرنا
ٹیڑھی کھیر ہونامشکل کام ہونا
ٹسوے بہاناجھوٹ موٹ رونا
ٹٹو پار ہوناکام کا ہونا
ٹال مٹول کرنابہانہ کرنا
الٹی پٹی پڑھاناگمراہ کرنا
الٹا تواسیاہ فام
اندھے کی لاٹھیسہارا
ٹکا سا جوابصاف اور کورا جواب
ٹھکانے لگاناموزوں جگہ پر پہنچانا
ٹوپی اچھالنابہت خوش ہونا
ٹھنڈی سانس لیناآہیں بھرنا
جام پر جام چڑھانابہت شراب پینا
جان کے لالے پڑناجان خطرے میں ہونا
جان پر بننامصیبت ہونا
جان سے ہاتھ دھوناجان گنوانا
سر پر جن سوار ہونااپنی ضد پر رہنا
سانپ سونگھ جانابے حس ہونا
جوکھوں میں پڑناخطرے میں پڑنا
جی بھرنااکتانا
جلتی پر تیل ڈالنافساد بڑھانا
جلے پر نمک چھڑکنامصیبت زدہ کی تکلیف بڑھانا
جمالی خربوزے نکلنانکمے ثابت ہونا
جان لڑانابے حد کوشش کرنا
جھانسے میں آنادھوکے میں آنا
ٹس سے مس نہ ہونااپنی جگہ پر قائم رہنا
ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنانظر بد سے دیکھنا
جوتی کا یارشریر انسان
جل دینافریب دینا
چاٹ لگناچسکا بڑنا
چھاتی پر مونگ دلنامنہ پر مخالفت کرکے ستانا
آسمان سر پر ٹوٹناسخت مصیبت میں ہونا
آستین کا سانپ ہوناچھپا ہوا دشمن
آستین میں سانپ پالنادشمن کو دوست سمجھنا
چار چاند لگنابہت بڑھ جانا
چراغ گل ہوناخاتمہ ہونا
چاروں شانے چت کرناپیٹھ زمین سے لگنا
چہرہ اتر جاناکمزور ہونا
چکمہ دینادھوکہ دینا
آپ کی کیا بات ہےآپ کی بڑی ہمت ہے
آفت کا پرکالہمصیبت برپا کرنے والا
چیونٹی کے پر نکلناموت کے دن قریب آنا
چاند پر تھوکنانیک پر تہمت لگانا
چکنا گھڑا بننابہت بے شرم ہونا
چولی دامن کا ساتھ ہوناہر وقت ساتھ ہونا
چوڑیاں پہن لینابزدل ہونا
چکنی چپڑی باتیں کرناخوشامد کرنا
حرف آنابدنامی ہونا
حلوے مانڈے کی غرض رکھنااپنا مطلب نکالنا
حقہ پانی بند کرناقطع تعلق کرنا
ابتر ہوناکام خراب ہونا
آب آب ہوناشرمندہ ہونا
آب و دانہ اٹھناسفر اختیار کرنا
آڑے آنامشکل میں مدد کرنا
آبرو پر پانی پھیرناعزت گنوانا
آڑے ہاتھوں لیناڈانٹنا
آپے سے باہر ہوناغصہ میں ہونا
پالا پڑناواسطہ پڑنا
اپنے پاؤں پر آپ کلہاڑی مارنااپنا نقصان آپ کرنا
اپنی ہی کہنااپنی باتوں کے آگے کسی کا کچھ نہ سننا
خون سفید ہونامحبت نہ ہونا
خدا لگتی کہناسچی بات کہنا
حجامت کرنالوٹ لینا
حال پتلا ہوناتنگ دست ہونا
خدا واسطے کی دشمنیبیکار کی دشمنی
خیالی پلاؤ پکانانہ ہونے والی بات کرنا
خدا سے لو لگاناخدا سے محبت کرنا
خاک اڑانابد نام کرنا
خاک ہونامٹی میں ملنا
خاک چھانناآوارہ گردی کرنا
خون جگر پیناغم کھانا
خون خشک ہوناڈر جانا
خالہ جی کا گھرآسان کام
خدا خدا کرکےبہت مشکل سے
داغ لگانابد نام کرنا
دوڑ دھوپ کرنابہت کوشش کرنا
دریا کو کوزے میں بند کرناتھوڑے لفظوں میں زیادہ بیان کرنا
دانت پیسناغصہ میں آنا
دنوں کا پھیر ہونابرے دن آنا
دو بول پڑھانانکاح پڑھانا
پھول جھڑنااچھی بولی
پیچ و تاب کھاناغصہ میں ہونا
پانی پانی ہوناشرمندہ ہونا
پھولے نہ سمانابے حد خوش ہونا
دانت کھٹے کرناشکست دینا
دال میں کالا ہوناشک و شبہ ہونا
دل میں گھر کرنادل موہ لینا

 

Add a Comment