Repeatedly Asked Urdu Muhavare FPSC KPPSC SPSC

Repeatedly Asked Urdu Muhavare اردو محاورے FPSC KPPSC SPSC

محاورے معانی
آٹے میں نمک کے برابر ہونا بہت کم ہونا
ٹانگ اڑانا خواہ مخواہ دخل دینا
ٹانگ تلے سے نکالنا شکست دینا
ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلنا چھپ کر برے کام کرنا
اپنے گریبان میں منہ ڈالنا اپنی حالت پر غور کرنا
ٹیڑھی کھیر ہونا مشکل کام ہونا
ٹسوے بہانا جھوٹ موٹ رونا
ٹٹو پار ہونا کام کا ہونا
ٹال مٹول کرنا بہانہ کرنا
الٹی پٹی پڑھانا گمراہ کرنا
الٹا توا سیاہ فام
اندھے کی لاٹھی سہارا
ٹکا سا جواب صاف اور کورا جواب
ٹھکانے لگانا موزوں جگہ پر پہنچانا
ٹوپی اچھالنا بہت خوش ہونا
ٹھنڈی سانس لینا آہیں بھرنا
جام پر جام چڑھانا بہت شراب پینا
جان کے لالے پڑنا جان خطرے میں ہونا
جان پر بننا مصیبت ہونا
جان سے ہاتھ دھونا جان گنوانا
سر پر جن سوار ہونا اپنی ضد پر رہنا
سانپ سونگھ جانا بے حس ہونا
جوکھوں میں پڑنا خطرے میں پڑنا
جی بھرنا اکتانا
جلتی پر تیل ڈالنا فساد بڑھانا
جلے پر نمک چھڑکنا مصیبت زدہ کی تکلیف بڑھانا
جمالی خربوزے نکلنا نکمے ثابت ہونا
جان لڑانا بے حد کوشش کرنا
جھانسے میں آنا دھوکے میں آنا
ٹس سے مس نہ ہونا اپنی جگہ پر قائم رہنا
ٹیڑھی آنکھ سے دیکھنا نظر بد سے دیکھنا
جوتی کا یار شریر انسان
جل دینا فریب دینا
چاٹ لگنا چسکا بڑنا
چھاتی پر مونگ دلنا منہ پر مخالفت کرکے ستانا
آسمان سر پر ٹوٹنا سخت مصیبت میں ہونا
آستین کا سانپ ہونا چھپا ہوا دشمن
آستین میں سانپ پالنا دشمن کو دوست سمجھنا
چار چاند لگنا بہت بڑھ جانا
چراغ گل ہونا خاتمہ ہونا
چاروں شانے چت کرنا پیٹھ زمین سے لگنا
چہرہ اتر جانا کمزور ہونا
چکمہ دینا دھوکہ دینا
آپ کی کیا بات ہے آپ کی بڑی ہمت ہے
آفت کا پرکالہ مصیبت برپا کرنے والا
چیونٹی کے پر نکلنا موت کے دن قریب آنا
چاند پر تھوکنا نیک پر تہمت لگانا
چکنا گھڑا بننا بہت بے شرم ہونا
چولی دامن کا ساتھ ہونا ہر وقت ساتھ ہونا
چوڑیاں پہن لینا بزدل ہونا
چکنی چپڑی باتیں کرنا خوشامد کرنا
حرف آنا بدنامی ہونا
حلوے مانڈے کی غرض رکھنا اپنا مطلب نکالنا
حقہ پانی بند کرنا قطع تعلق کرنا
ابتر ہونا کام خراب ہونا
آب آب ہونا شرمندہ ہونا
آب و دانہ اٹھنا سفر اختیار کرنا
آڑے آنا مشکل میں مدد کرنا
آبرو پر پانی پھیرنا عزت گنوانا
آڑے ہاتھوں لینا ڈانٹنا
آپے سے باہر ہونا غصہ میں ہونا
پالا پڑنا واسطہ پڑنا
اپنے پاؤں پر آپ کلہاڑی مارنا اپنا نقصان آپ کرنا
اپنی ہی کہنا اپنی باتوں کے آگے کسی کا کچھ نہ سننا
خون سفید ہونا محبت نہ ہونا
خدا لگتی کہنا سچی بات کہنا
حجامت کرنا لوٹ لینا
حال پتلا ہونا تنگ دست ہونا
خدا واسطے کی دشمنی بیکار کی دشمنی
خیالی پلاؤ پکانا نہ ہونے والی بات کرنا
خدا سے لو لگانا خدا سے محبت کرنا
خاک اڑانا بد نام کرنا
خاک ہونا مٹی میں ملنا
خاک چھاننا آوارہ گردی کرنا
خون جگر پینا غم کھانا
خون خشک ہونا ڈر جانا
خالہ جی کا گھر آسان کام
خدا خدا کرکے بہت مشکل سے
داغ لگانا بد نام کرنا
دوڑ دھوپ کرنا بہت کوشش کرنا
دریا کو کوزے میں بند کرنا تھوڑے لفظوں میں زیادہ بیان کرنا
دانت پیسنا غصہ میں آنا
دنوں کا پھیر ہونا برے دن آنا
دو بول پڑھانا نکاح پڑھانا
پھول جھڑنا اچھی بولی
پیچ و تاب کھانا غصہ میں ہونا
پانی پانی ہونا شرمندہ ہونا
پھولے نہ سمانا بے حد خوش ہونا
دانت کھٹے کرنا شکست دینا
دال میں کالا ہونا شک و شبہ ہونا
دل میں گھر کرنا دل موہ لینا